Tuesday 5 April 2016

referred back Interview of Khalid lashari

very poor, no format, no proper questions. it is referred back. plz read some good interview and do home work. ask proper questions, not childish one. This can not be considered.  revise it properly and send


خالد لاشاری اسسٹینٹ پروفیسر فیریش واٹر بائلوجی / ایم فیل / پی ایچ ڈی 
یونیورسٹی آف سندھ 
جنید احمد برمانی
ROLL# 2K15/MC-111
اسلا م وعلیکم !
س:۔ کسے ہیں آپ ؟
ج:۔ ٹھیک اللہ کا شکر ہے ۔

س:۔ آپ کی ایجو کیشن کیا ہے اورکہاں سے حاصل کی ؟
ج:۔ میں نے 95-96 MAC میں کی M-Phil 2003 میں اور PHD 2009 میں سندھ یونیورسٹی کے ڈپارٹمنٹ فر یش واٹر بائلو جی سے کی اور پو سٹ ڈاکریٹ USA سے کی ۔ سینٹر آف انوائر مینٹل سائنس میر یلین یو نیور سٹی سے کی ۔ 

س:۔ آپ کا تعلق کہاں سے ہے او ر آپ کے والد کیا کر تے تھے ؟
ج:۔ میر ا تعلق میہڑ ضلع دادﺅ سے ہے میرے والد کھیتی باڑی کر تے تھے۔ 

س:۔ آپ کا شو ق فشر یز میں کیوں تھا ؟
ج:۔ 1990 میں جب میں یونیو ر سٹی میں اپلا ئے کیا تو مجھے علم ہو ا کہ یونیورسٹی میں ایک نیا ڈپارٹمنٹ فریش واٹر بائلو جی متعارف کر وایا گیا ہے جس کا اسکا پ بہت اچھا ہے ۔ اس لیے میں نے فشر یز ڈپار ٹمنٹ چنہ ۔ 

س:۔ فشر یز کیا ہے ؟
ج :۔ جو بھی چیز یں پانی میںپائی جاتی ہیں ۔جیسے کے مچھلی ،شیل ،وغیرہ کی Studies کو فشر یز کہتے ہیں ۔

س:۔ فشریز ڈپارنمنٹ کس کے انڈر میں ہو تا ہے ؟
ج:۔ فشریز ایک سر کار ی ادارہ ہے ۔ جو سند ھ لیول پر ہر ضلعی میں آفیس ہو تے ہیں جس میں اسپیکٹر ،ڈایکٹر ،ڈپٹی ڈایکٹر ہو تے ہیں۔
  جس کے انڈر میں تالا ب ،جھیل ہیں ۔ 

س:۔ سمندر کی مچھلی اور دریا ہ کی مچھلی میں کیا فر ق ہے ؟
ج:۔ دریاہ کا پانی میٹھا ہو تا ہے اور سمندر کا پانی کھارا ہو تا ہے ۔جس کی بنا پر دریاکے پانی کی مچھلی کا ذائقہ کھانے میں بہتر ین ہو تا ہے اور سمندر کے پانی کی مچھلی کا ذائقہ قدرے کم ہو تاہے ۔ 
س:۔ ڈالفن سندھ کے کونسے علاقے میں پائی جا تی ہے ؟
ج:۔ ڈالفن سندھ میں کے زیا دہ تر سکھر کے علاقے میں پائی جا تی ہے ۔ 

س :۔ دریا ہ کے مچھلی اور فارم کی مچھلی میں کیا فرق ہے ؟
ج:۔ دریا کی مچھلی اورفارم کی مچھلی میںیہ فرق ہے دریا کی مچھلی چلتے ہوئے پانی میں قدرتی ہوتی ہیں اور فارم کی مچھلی جو ہے وہ سیڈ سے پیدا کی جا تی ہیں جو مچھلی زیادہ مہنگی ہو وہ ہم فارم میں پالتے ہیں ۔ 

س:۔ مائگر یشن اور امیگر یشن کون سی مچھلی زیادہ کرتی ہیں ؟
ج:۔ پلا مچھلی سمندرسے دریا کے پانی میں جاتی ہے دریا کے پانی سے ایک مچھلی جس کا نا م اِیل ہے وہ سمندر کے پانی سے دریا کے پانی میں اس لیے جاتی ہے وہاں جا کہ وہ بچے پیداکر سکے ۔اور بچے پیداکرنے کے بعد وہ واپس سمندرکے پانی میں چلا جا تا ہے ۔ 

س:۔ سندھ میں پلا مچھلی کس مو سم میں پایا جا تا ہے ؟
ج:۔ سندھ میں زیادہ تر پلا مچھلی مئی ،جون ،جولائی ،میں دریائے سندھ میں پایا جا تا ہے ۔ 

س:۔ مچھلیوں میں کتنے قسم ہیں ؟
ج:۔ مچھلیوں کے تقریباً 22000 ہزار قسم ہیں ۔

س:۔ فشریز ایجو کیشن کو آگے بڑھانے کے لیے کیا کر نا چاہیے ؟
ج:۔ فشریز ایجو کیشن کو آگے بڑھانے کے لیے فشریز ڈپارٹمنٹ کو وسیع کرنا چاہیے ہر یورنیورسٹی میں یہ ڈرپارنمنٹ ہو نا چاہیے ۔
پاکستان میں 3 یونیورسٹیز میں فشریز ڈپارنمنٹ ہیں ۔ 

۱۔ سندھ یو نیورسٹی 
۲۔ فیصل آباد یونیورسٹی 
۳۔ بلوچستا ن یونیورسٹی 
اور اس کی اہمیت بڑھانے کیلئے گورنمنٹ کو چاہیے کہ کالج لیول پر فشریز Subject پڑھایا جائے۔ 

No comments:

Post a Comment