Tuesday, 11 October 2016

محمد بلال فیچر

Feature is reporting based and basic purpose is entertainment. 
Info should be put in interesting manner
It does not mention where it is located? 
when and how it was planned and constructed.  
File name is not proper
 it is only 347 words, while 600 plus words are required


نام : محمد بلال 

رول نمبر: 2K15-MC-48

حیدرآباد کا آٹو بھان 


آج سے چند سال قبل یہ جنگل کی شکل اختیار کرتا تھا جو غلام شاہ کلہوڑو کی حکومت کا دو ر تھااسے پرویز مشرف نے اپنے دور حکومت میں ریلوے کالونی کا افتتاح کیا تھا ۔حیدرآباد کا آٹو بھان نے وقت کی تیزی کے ساتھ چند سالوں پہلے ترقی کی ہے یہاں اندورن سندھ کی بھی ٹرانسپورٹ چلا کرتی تھی ۔اس روڈ پر حیدرآباد کی مشہور و معروف شخصیت فتح گروپ تھی ۔آٹو بھان روڈ نے بہت تیزی کے ساتھ ترقی کی ہے اور حیدرآباد کی عوام کے لئے یہ ایک ضرورت بن چکا ہے ۔حیدرآباد کے آٹو بھان پر سب سے پہلے اس روڈ پر برسنگ فش پوائنٹ اور انارکلی جوس سینٹر واقع تھا۔برسنگ فش پوائنٹ کھانے کا اعلیٰ مرکز ہے اس کے ساتھ ہی آٹو بھان پر تعلیمی ادارے بھی بہت احسن انداز سے اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں آٹو بھان پر چند سال قبل ہی ایک فلمی سینما کا فتتاح بھی ہوا ہے جوکہ حیدرآباد کی عوام کے لئے تفریح کا مرکز ہے یہاں بالی ووڈ اورہالی ووڈ کی جدید فلمیں دکھائی جاتی ہیں ۔اس کے ساتھ ہی یہاں ایل ایف سی ، مک ڈونلڈ، سب وے ، پیزا ٹریک جیسے مشہور و معروف کھانے پینے کے عمدہ اور علیٰ مراکز قائم ہیں جہاں حیدرآباد کی عوام اعلیٰ ذائقوں سے لطف اندوز ہونے آتے ہیں ۔عوام کے لئے وقت کی تیزی کے ساتھ کلاتھ سینٹر زہیں جن میں آئیڈیاز ، الکرم ،گل احمد، کپڑااور بہت سارے برانڈ موجود ہیں اور یہاں دور جدید اور فیشن کے تمام کپڑے خواہ و مردوں کے ہوں یا عورتوں کے سب موجود ہیں ۔ یہاں شوز کی بھی مشہور و معروف برانڈز ہیں جن میں باٹا، سروس کو تو ہم سب جانتے ہی ہیں لیکن اسکے علاوہ بھی کئی سارے برانڈ ہیں جہاں لوگ مختلف تہواروں میں شاپنگ کرنے آتے ہیں ۔آٹو بھان دن بہ دن تیزی کے ساتھ ترقی کررہاہے اور امید ہے کہ یہاں اور تفریح کے مراکز قائم ہوں تاکہ حیدرآباد کی عوام کے لئے مزید سہولیات میسّر آئیں۔

No comments:

Post a Comment