Tuesday 15 November 2016

عابد علی زئی

For profile 600 plus words are required. its 489 words.
File name is incorrect.
Do not insert photo in the text. 
Do not use English words in Urdu writing.
It is not written in profilic style. 

نام :محمد عاصم 

رول نمبر: 2K15/MC46
سبجیکٹ : پروفائل 
کلاس: BS (Part-II)

عابد علی زئی:
عابد علی زئی 1973 میں حیدرآباد میں پیدا ہوئے آپ کا تعلق انہتائی غریب خاندان سے ہے ابتدائی تعلیم کا فی مشکلات کا شکار رہی اور کچھ وقت کے لیے آپنے تعلیم چھوڑ کر محنت مزدوری کی جس کی وجہ گھر والوں کی مالی مدد بھی ہونے لگی لیکن آپ کو پڑھائی انتہاۂی لگن ہونے کی وہ سے آپ کے والد نے آپ کو آگے پڑھنے کی تلیق کی پھر بس آپ کالج میں داخلہ لیا اور ساتھ ساتھ آپ ساتھ کے بچوں کو ٹیوشن بھی دینا شروع کی جس کی آمدنی سے آپ نے اپنے تعلیمی اخراجات پورے کیے ۔ آپ نے BS (Mathematics) میں 2004 میں جامع سندھ یونیورسٹی میں داخلہ لیا اور 2009 میں پاس آؤٹ ہوئے ۔ آپ 30 سال سے ٹیچنگ کی خدمات سر انجام دے رہے ہیں لیکن آپ نے B.Ed سال 2011 میں کیا ۔ آپ مختلف کالجوں میں پڑھاتے ہورہے جس میں پنجاب گروپ آف کالج، کالج آف ایکسلینس آف بوائز اور آج کل اپنے ہی کالج میں پرنسپل اور Mathematics کے ٹیچرز کی حیثیت سے کام سر انجام دے رہے ہیں۔
استاد خدا کی طرف سے عطا کی گئی ایک خوبصوت نعمت ہے والدین کے بعد سب سے اونچا درجہ استاد کا ہی ہوتا ہے ہمیں شکر ادا کرنا چاہیے کہ ہمارے استادوں کو جنہوں نے ہمیں پڑھنا لکھنا سکھایا اور آج ہم جو بھی ہیں اپنے استادوں کی بدولت ہی ہیں انہوں نے ہمیں اس قابل بنایا ۔ والدین اولاد کو عرش سے فرش پر لاتی ہے لیکن استاد اپنے شاگردوں کو تعلیم وتربیت دے کر آسمان کی بلندیوں تک پہنچا دیتا ہے۔اسی ہی صورتحال عابد علی زئی کی ہے آپ کے پڑھانے کا انداز انتہائی سادہ جو ہر کسی کے سمجھ میں آجاتا ہے آپ کی کلاس میں موجود ہر بچہ آسانی سے ہر لیکچر سمجھ جاتا ہے ۔ آپ کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ آپ کے پڑھانے کا انداز دوسرے سے جدا ہے ۔ اسی وجہ سے حیدرآباد کا ہر بچہ فرسٹ ائیر، سیکنڈ ائیر اور ای کیٹ کی تیاری کے لئے عابد علی زئی کو ہی چنتا ہے اور آپ کے مختلف طلباء ملک کی بڑی بڑی یونیورسٹیوں میں پڑھ رہے ہیں اور عابد علی زئی اور ملک کا روشن کررہے ہیں۔ میرے مطابق عابد علی زئی دنیا کا مشکل ترین کام کررہے ہیں کیونکہ کسی کے ذہن میں اپنی بات ڈالنا دنیا کا مشکل ترین کام ہے اور پھر آپ کو Maths پڑھاتے ہیں اس کو سمجھانا کسی دوسرے سبق سے زیادہ مشکل کام ہے اور اسکو انجام دینے کا شخص عام نہیں ہوتا اورآپ یہ کام مسلسل 30 سال سے انجام دے رہے ہیں۔ یہ خاصیت ہر کسی میں نہیں ہوتی چند ہی ایسے ہوتے ہیں ان میں عابد علی زئی کا نام بھی شامل ہے۔

No comments:

Post a Comment